66۔ ظلم سے پرہیز

لَا تَظْلِمْ کَمَا لَا تُحِبُّ اَنْ تُظْلَمَ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) جس طرح چاہتے ہو کہ تم پر زیادتی نہ ہو یونہی دوسروں پر بھی زیادتی نہ کرو۔ انسانیت کی ہدایت کے لیے امیرالمؤمنینؑ نے اپنے فرزند کے ذریعہ اس وصیت نامہ میں جو اصول بیان فرمائے ان میں یہ حصہ بہت اہم ہے۔ آپؑ … 66۔ ظلم سے پرہیز پڑھنا جاری رکھیں